خیبر پختونخوا حکومت نے غیر معیاری سی این جی سلنڈرز کے استعمال کے دوران بڑھتے ہوئے خادثات اور انسانی جانوں کے ضیاع کی روک تام کے لیے گرینڈ اپریشن کا آغاز کر دیا ہے اس سلسلے میں تمام گاڑیوں کے مالکان کو صرف
NZS-5454-1989
کے معیارپر اوگرا کے تجویز کردہ سی این جی سلنڈر کے استعمال کا پابند بنایاگیاہے بصورت دیگر محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ٹرانسپورٹ کے ساتھ بھرپور کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے۔ اس لیے تمام گاڑی مالکان اپنی اور دیگر لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے صرف معیاری سی این جی سلنڈر کا استعمال یقینی بنائیں۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us